کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 7,500 روپے سالانہ ادا کر کے ہماری آن لائن بزنس کمیونٹی کا حصہ بننے سے آپ کو کتنے شاندار فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟

الحمدللہ، ڈائریکٹری پاکستان میں روزانہ نئے کاروبار رجسٹر ہو رہے ہیں اور گوگل کے ذریعے بے شمار لوگ مختلف سروسز اور بزنسز تلاش کرتے ہوئے ہماری ڈائریکٹری تک پہنچتے ہیں۔ روزانہ کئی صارفین یہاں موجود کاروباروں سے رابطہ کرتے ہیں، لیکن افسوس کہ بہت سے کاروبار صرف اس وجہ سے فائدہ حاصل نہیں کر پاتے کیونکہ ان کی پروفائل ادھوری یا غیر منظم ہوتی ہے۔

جب ایک خریدار کو فیصلہ کرنے کے لیے مکمل معلومات، تصاویر، قیمتیں، آفرز اور واضح تفصیل نہ ملے تو وہ فوری طور پر کسی دوسرے کاروبار سے رابطہ کر لیتا ہے۔ یوں ایک ممکنہ گاہک، جو آپ کا کسٹمر بن سکتا تھا، کسی اور کو کاروبار دے دیتا ہے اور آپ ایک بہترین موقع سے محروم رہ جاتے ہیں۔

:صرف 7,500 روپے سالانہ میں اپنی مکمل اور پروفیشنل بزنس پروفائل بنوائیں، جس میں شامل ہوں

درست کیٹیگری کا انتخاب •
  کاروبار کی مکمل تفصیل  •
 پراڈکٹس اور سروسز کی تصاویر  •
 آفرز اور قیمتوں کی معلومات  •
 واٹس ایپ اور رابطہ معلومات  •
 گوگل سرچ کے ذریعے آسان رسائی •

 تاکہ ہر وزیٹر کو آپ کے کاروبار کے بارے میں مکمل معلومات مل سکیں اور وہ اعتماد کے ساتھ آپ سے براہِ راست رابطہ کر سکے۔

 صرف یہی نہیں، بلکہ ہمارے ممبر بننے کے بعد آپ کو مزید کئی خصوصی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں

 آپ کے کاروبار کی پروموشن میں ہماری معاونت  ✔
 بہتر بزنس آئیڈیاز پر 2 لاکھ 50 ہزار روپے تک مالی تعاون کا امکان ✔
 دیگر ممبر بزنسز سے خصوصی ڈسکاؤنٹس ✔
 ملازمین اور اسٹاف کی تلاش میں سہولت ✔
 ایک مضبوط بزنس نیٹ ورک تک رسائی ✔

ہماری ممبرشپ فیس صرف 7,500 روپے سالانہ ہے، اور اگر آپ مطمئن نہ ہوں تو آپ اپنی ممبرشپ کینسل کر کے اپنی رقم واپس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

آئیں، ڈائریکٹری پاکستان کا حصہ بنیں اور ایک ایسی بزنس کمیونٹی میں شامل ہوں جس کا مقصد ایک دوسرے کی مدد، ترقی اور کاروباری کامیابی کو فروغ دینا ہے۔

You can search your city, type the name of your city, region.
Visitors can filter their search by the categories they want - so make sure you choose them wisely and include all the relevant ones
Visitors can filter their search by the amenities too, so make sure you include all the relevant ones.

Description & Hours

Writing a detailed description massively increases the chances of you being found on Google, in our portal directorypakistan.com and on the internet. It is essential that your description is written in proper English with good grammar to help your page to do well and to represent your business professionally.
DayOpenClose
Monday
Tuesday
Wednesday
Thursday
Friday
Saturday
Sunday
Your Business Location
You can add more similar panels to better help the user fill the form

Media

Social

We will contact you regarding membership if you choose Paid listing.
Please add your WhatsApp Number (The feature is only available in Paid Membership
When your company / business started
Comma separate tags, such as required skills or technologies, for this job.15